Proud Muslim👳Proud Pakistani 🇵🇰
Peshawar, Pakistan
Joined on 30 May, 2018
http://instagram.com/yhya_haidr33
Replying to @YahyaHaidr10: Ye tsvr daik kar shaady krne ka dil krta hai.🖤
وہ اس قدر روٹ گیا مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو 😂
#جون_ایلیاء
اب تم کبھی نہ آؤ گے ، یعنی کبھی کبھی
رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر..!!
جون ایلیا
تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی
یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے ☺
#جون_ایلیاء
فیصلہ کر لیا میرے دل نے
بس تمھارے ہی دل میں رہنا ہے
😂
#جون_ایلیاء
ہم کو بھی کچھ سراخ دے اے دل
تو ہوا تھا بھلا خراب کہاں
#جون_ایلیاء😍
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
فیض احمد فیض😂
ہم کو اخلاق کھا گیا ورنہ
چال بازی کس کو نہیں آتی
#جون_ایلیاء😍
Allah never said The road would be Easy.But He said;
''I will be with those who have patience''🖤
End of content
No more pages to load