Mujazaib Khalid kallu ( @Mujazaibkallu ) Twitter Profile

Mujazaibkallu

Mujazaib Khalid kallu

I AM A MUSLIM. I LOVE ALLAH&PROPHET MUHAMMAD(PBUH) MORE THAN ANYTHING ELSE.IT'S ENOUGH FOR MY IDENTITY. THE VIEW EXPRESSED HERE ARE MINE.RT are not endorsement

sambrial (sailkot)

Joined on 13 December, 2013

https://www.facebook.com/mzaib.kallu.5

  • 2.3k Tweets
  • 583 Followers
  • 726 Following

اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا کرو ۔۔

پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے,,😊

 1  0  0

اپنی زندگی کو مقصد دیجیئے
اگر آپکی زندگی بےمقصد ہے۔
تو یقیناً بےچین اور بےسکون رہےگی.

 1  0  0

جہاں سوچنا پڑے وہاں تکلف تو ہوتا ہے تعلق نہیں!

 1  0  0

نبیؐ جس کی چوکھٹ پہ رُکتے رہے ہیں

مَلک آ کے جس دَر پہ جُھکتے رہے ہیں...

شہادت دختر رسول ص💔
#Fatima

 1  0  0

جس شخص کو ہر “ہونی” میں خدا کی رضا دکھائی دے وہ توکل کی منازل کو آسانی سے طے کر لیتا ہے ۔

 2  0  0

ٹھوکر مار کے تخت کو وہ اپنا مقام پا گیا
حشر میں جا کے بول دوں گا زیب نوکر تیرا آ گیا

 1  0  0  Download

Interesting clip - - “But perhaps you hate a thing and it is good for you, And perhaps you love a thing and it is bad for you. Allah knows, while ye know not.” Quran 2:216

 1  0  0  Download

Quoted @sherryrehman

Laugh or cry moment tilting to anger at what #TabahiSarkar has done with @Official_PIA From Licensegate to virtually shutting it down internationally. You don’t need other countries to nudge you out of the competition on routes, or safety, or just aircraft. You have PTI cronies

Today I realized how crazy you are.
Shame on you @sherryrehman for sharing a fake photo.

 0  0  0

آنگن کی یہ خواہش ہے کہ رم جھم کی ہو برسات "
اور چھت کا تقاضا ہے __ کہ اک بوند بھی نہ برسے "

 2  0  0  Download

کسی سرنگوں سی ٹہنی پہ رکھ لیں گے چار تنکے
نہ بلند شاخ ہوگئ نہ گرے گا آشیانہ !!!!

 1  0  0

On a lighter note by a friend [ Forwarded message]:

طیارہ ضبط ہونے پر پی آئی اے کے تمام طیاروں پر "خیر نال جا، تے خیر نال آ " لکھوانے کا اصولی فیصلہ.

 1  0  0

وَمَكَـرُوْا وَمَكَـرَ اللّـٰهُ ۖ وَاللّـٰهُ خَيْـرُ الْمَاكِرِيْنَ (54)

اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی، اور اللہ بہترین خفیہ تدبیر کرنے والوں میں سے ہے۔

 0  0  0  Download

شرمندگی کا احساس زندہ ضمیر کی علامت

ہے ، غلطی کی درستگی ایمان کی نشانی ہے

اور اس سے آئندہ بچنے کی ترغیب رب کی

توفیق ہے۔

 1  0  0

🇺🇸: Retired

🇵🇰: Appointed as Chairman

 1  0  0

Replying to @AsifIqbalccw: نئی وٹس ایپ ڈیٹا پرائیویسی Terms & Conditions سے متعلق میرا ذاتی موقف

 0  0  2,228  Download

اگر اللہ تم کو کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اس کا کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر تم سے بھلائی کرنی چاہے تو اس کے فضل کو کوئی روکنے والا نہیں وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے فائدہ پہنچاتا ہےاور وہ بخشنے والا مہربان ہے
سورہ یونس آیت 107

 0  0  0

سوچا تھا چار شادیاں کرونگا
دو ماریں گی, اور دو بچائیں گی
کل رات خواب دیکھا دو نے پکڑا ہوا تھا
اور دو مار رہی تھیں ... Idea dropped 😔

 0  0  0

نئی وٹس ایپ ڈیٹا پرائیویسی Terms & Conditions سے متعلق میرا ذاتی موقف

 6,497  418  2,228  Download

حضرت امام علی علّیہہ السلام کا قول ھے :
💢 اس شخص کا دل کبھی مت توڑو جو آپ کو پسند کرتا ھے ـ
💢 اس شخص کو خدا حافظ مت کہو جس کو آپ کی ضرورت ھو ـ
💢 اس شخص کو شرمندہ نا کرو جو آپ پر بہت بھروسا رکھتا ھو ـ
💢 اس شخص کو کبھی مت بھلاؤ جو آپ کو ھمیشہ یاد کرتا ھو ! 😊*

 9  0  4

End of content

No more pages to load