Trending Content

#جون_ایلیاء Twitter Tweets & Topics

ایسا کرتـے ہیں
کہ تُم پہ مرتـے ہیں
ہم نے یُوں بھی تو
مر ہی جانا ہے
#جون_ایلیاء

 0  0  0

بنتِ حوا کے نرم لہجے نے
ابنِ آدم بگاڑ رکھے ہیں!
#جون_ایلیاء
ابنِ آدم نے سارے جرم
بنتِ حوا پے ڈال رکھے ہیں!
#مکس_آصف
یہ قصور ہے ابنِ آدم کا نا غلطی ہے بنتِ حوا کی
یہ سارے جھمیلے تو حوس نے ڈال رکھے ہیں!
#نیہا_میمن

#روایت_آشوب #شاعري #شاهين_سناب #اردو_شاعری #اردوادب

 0  0  0

ہم نے اس شہرِ دین و دولت میں
مسخروں کو جناب ہی لکھا
#جون_ایلیاء

 0  0  0

@motlah_sadia اک جنوں تھا کہ آباد ہو شہرِ جاں، اور آباد جب شہرِ جاں ہو گیا
ہیں یہ سر گوشیاں در بہ در کو بہ کو، تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
#جون_ایلیاء

 0  0  0

جون! تمہیں یہ دور مبارک، دُور غمِ ایّام سے ہو...
اک پاگل لڑکی کو بھُلا کر اب تو بڑے آرام سے ہو...

#جون_ایلیاء

 3  1  2

حدادب کی بات تھی، حدادب میں رہ گئی
میں نے کہا میں چلا، اس نے کہا کہ جایئے

#جون_ایلیاء

 9  2  2

تم کو آئینہ دیکھنے کی کیا ضرورت ہے
تم خود سے ذیادہ خوبصورت ہو...!!
#جون_ایلیاء

 1  0  0

تـــم کــہاں دیکھتی ہوگی آٸینہ،،
کمبخت آٸینہ ہی دیکھتا ہوگا تمہیں۔💖

 29  7  0  Download

کوشش کریں مشورہ ہمیشہ طلب کرنے پر ہی دیں۔ مفت میں مشورہ دینے والے کو زیادہ تر لات ہی پڑتی ہے۔
اگر اپ بلاوجہ معاملات میں اپنی ٹانگ گھسیڑیں گے تو لوگوں کی نظروں میں آپکی عزت کم ہوجائے گی۔

#جون_ایلیاء

 0  0  0

حدادب کی بات تھی، حدادب میں رہ گئی
میں نے کہا میں چلا، اس نے کہا کہ جایئے

#جون_ایلیاء

 16  0  0

جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں–🙂

#جون_ایلیاء

 2  0  0

@HeerMMalik بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آۓ۔۔!!

#جون_ایلیاء

#نمود_عشق

 2  1  0

و حشتوں کابسیراہے مجھ میں
آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے ۔
#جون_ایلیاء

 3  1  1

آج اِتنا دُکھی شعر سُنائیں کہ آپکے دُکھ بانٹنے آپکے اِنبکس آنا پڑے___😐😐😐

 555  174  23

سچ کو تمیز ہی نہیں بات کرنے کی
جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ہے
#جون_ایلیاء

 0  0  0

گلہ ہے اک گلی سے شہرِ دل کی
میں لڑتا پھر رہا ہوں شہر بھر سے🥀

#جون_ایلیاء

 2  0  0

تم نہ آنا میری عیادت کو
تیرا احسان مار ڈالے گا

#جون_ایلیاء

 21  6  2

اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔۔!!

#جون_ایلیاء
#اردو_زبان

 1  0  0

تو اپنی ذات کے باہر نہ بکھریو زنہار
فضا کو صاف رکھیو ، غبار دل میں رہے..
#جون_ایلیاء

 17  0  2

تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کے دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا

تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا
#جون_ایلیاء #شاعری
#jaunelia #poetry

 0  0  0

اب نہیں دل میں وہ سوزِ انتظار
زندگی شاید گزاری جا چکی!!!!!
#جون_ایلیاء
#اردو_زبان

 2  0  6

اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے

اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔۔!!

#جون_ایلیاء

 0  0  0  Download

کسی کے بن ،کسی کی یاد کے بن

جیئے جانے کی ہمت ہے ؟ نہیں تو

کسی صورت بھی دل نہیں لگتا ؟ہاں

تو کچھ دن سے یہ حالت ہے ؟ نہیں تو

تیرے اس حال پر ہے سب کو حیرت

تجھے بھی اس پر حیرت ہے ؟ نہیں تو

#جون_ایلیاء #اردو_زبان

@UrduShairi

 3  0  4

جون ہم سب کی دسترس میں ہیں
وہ بھلا کس کی دسترس میں ہے ​
#جون_ایلیاء💔
#Hero

 3  0  0

دلیلوں سے اسے قائل کیا تھا

دلیلیں دے کے اب پچھتا رہے ہیں

تری بانہوں سے ہجرت کرنے والے

نئے ماحول میں گھبرا رہے ہیں

#جون_ایلیاء

 1  1  0

آج محبت کے اس خوبصورت دن کو محبت پیار سے منایا جائے نا کہ کسی مولوی کے فتوے سے اس دن کو بے حیائی کا دن قرار دیا جائے

نام لیتے ہوئے محبت کا
میں بھی ڈرتا ہوں وہ بھی ڈرتے ہیں #جون_ایلیاء

 2  0  0  Download

تم کوئ بات کیوں نہیں کرتے__؟
پھر کوئی بات ہو گئی ہے کیا

#جون_ایلیاء

 1  0  0

آثار اب یہ ہیں کہ گریبانِ شاہ سے
اُلجھیں گے ہاتھ بر سرِ دربار کچھ سُنا

#جون_ایلیاء #JusticeQaziFaezIsa

 447  10  77  Download

آج ایک بات تو بتاؤ مجھے

زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے

کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت

غور کرنے پر یاد آتی ہے

#جون_ایلیاء #اردو_زبان

@_JonElia_

 3  0  3

بتاؤ نا! ہم لگتے تھے کیسے؟
تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا..
#جون_ایلیاء

 1  1  0

بند باہر سے میری ذات کا دَر ہے مجھ میں
میں نہیں خود میں یہ اک عام خبر ہے مجھ میں ۔
#جون_ایلیاء

 0  0  0

ویکھ لے یارا ، میریاں گلاں

رب دے نال وی تیرییاں گلاں

@Saq_Maqsood

 4  0  0

ایک ہی حادثہ تو ہے ،اور وہ یہ کہ آج تک

بات نہیں کہی گئی ، بات نہیں سنی گئی

#جون_ایلیاء #اردو_زبان

@UrduShairi @_JonElia_

 6  2  4  Download

کہاں گئے کبھی ان کی خبر تو لے ظالم
وہ بے خبر جو تیری زندگی میں آئے تھے
#جون_ایلیاء

 0  0  0

دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو__!
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے

#ادب_کا_سفر
#جون_ایلیاء

 6  0  8

قبضہ نا حق نہ کیجے خود پر،
آپ اپنے نہیں ہمارے ہیں.!🖤

#جون_ایلیاء

 0  0  0

تم اپنی انتہا تو بتاتے،
خود کو اور گرا دیتا میں۔۔۔

#جون_ایلیاء

 0  0  0

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمھارے سامنے ہے مثال میری
#جون_ایلیاء

 16  1  2

End of content

No more pages to load