ولی انصافا با یه #جون خیلی خوب تا این مرحله از زندگی اومدیم
نا جانے حشر میں . کیا حشر ہوگا
چلے ہیں ہم . عمر برباد کر کے ...!
#جون
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
#جون
@AdelAlahmadi11 #جون بدر الدين #بايدن
نعم وليذهبوا جميعهم إلى الجحيم ومزبلة التاريخ
😤😤😡😡
#پلار هغه ستره هستي ده چې د کال 365 ورځي یې 24 ساعته په خدمت/ستاینې تیري کړو هم کمه به وي.
اما نظر د وکیپیډیا معلوماتو ته په #افغانستان کې سږکال د پلار ورځ د #جون میاشتي 20 مې نیټي سره برابره ده.
دوستان دې باخبر وي.
سنی بچہ وہ کون تھا جس کی جفا نے #جون
شیعہ بنا دیا ہمیں ، شیعہ کیے بغیر
إليك المشكلة :أغلب الناس يفكرون فيما لا يريدونه، ويتسالون لماذا يتعرض طريقهم المرة تلو الأخرى!
#جون أساراف
اتنی امید مجھے بھی نہیں تھی جون
جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں..💔😢
#جون ایلیا
نا گنواو ناوک نیم کش
دل ریزہ ریزہ گنوا دیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو
تن داغ داغ لٹا دیا
#جون
ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں💔
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں....💔💔
#جون ایلیاء
#اردو_زبان
چھوڑو يہ سرسری وعدے نہيں پورے ہوتے ،
ميں اسی وقت جو مر جاؤں تو مر جاؤ گے کيا
#جون
#اردو_زبان
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے
#جون ایلیا
نحن نتمنى أن يحضر هذه الاحتفالات أشخاص منا و يمثلون #الإسلام و يلبسون بدلة #جون و يحملون سكينه😍 #عيد_المساخر #إسرائيل 😘
إحدى العادات البارزة في عيد المساخر اليهودي بوريم هي ارتداء الأزياء التنكرية. إليكم عدة صور من السنوات الأخيرة خلال هذا العيد...ما هو الزي التنكري المفضل لديكم؟🤡🎭
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیا
آ رہا ہے مرے گمان میں کیا
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
#جون
#بزم_شاعری
ہم کہاں اور تم کہاں جاناں
ہیں کئی ہجر درمیاں جاناں ..............
میں ہواؤں سے کیسے پیش آؤں
یہی موسم ہے کیا وہاں جاناں ؟؟؟
#جون
ہجر کے ساتھ یا وصال کے ساتھ
خوب گزری ترے خیال کے ساتھ
#جون
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں۔۔۔
تم بھی زندہ ہو، ہم بھی زندہ ہیں!
#جون ایلیا
اب يہ صورت ہے جانِ جاں کہ تجھے بھولنے ميں ميری بھلائی ہے ۔
#جون
#اردو_زبان
اب تو ہے مدتوں شب٫روز روبرو
کتنے ہی دن گزر گئے دیدار کو تیرے۔
#جون
ٹکڑے پڑ ے تھے راہ میں تصویر کے بہت
لگتا ہے کوئی دیوانا سمجھدار ہو گیا۔
#جون
@SoheilSangarz چطوری جون دل؟ بلاخره سقوط ج ا را دیدی و برقرار شدی؟! با براندازی چطوری جون دل؟! قیام سراسری با اتحاد واجبه جون دل! بیا اعتصاب سراسری برقرار کنیم جون دل #جون دل قیام
@syedatifali @MaqsoodAsi چارہ سازوں کی چارہ سازی سے
درد بدنام تو نہیں ہوگا
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو
مجھ کو آرام تو نہیں ہوگا
#جون
@MaqsoodAsi مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں
#جون
ہم زندگی میں "حسین ترین"، "امیر ترین"، "ذہین ترین"، اور زندگی میں "ہر حوالے سے بہترین" ہوکر بھی بلاآخر مر ہی جائیں گے۔
#جون ایلیاء @BBhuttoZardari @SaeedGhani1 @WaqarMehdiPPP1
مہک اُٹھا ہے آنگن اس خبر سے
وہ خوشبو لوٹ آئی ہےسفر سے
جدائی نے اُس دیکھا سر بام
دریچے پر شفق کے رنگ برسے
میں اس دیوار پر چڑھ تو گیا تھا
اُتارے کون اب دیوار پر سے
گلہ ہے ایک گلی سےشہر دل کی
میں لڑتا پھررہا ہوں شہربھر سے
اسے دیکھے زمانےبھر کا یہ چاند
ہماری چاندنی سائے کو ترسے
#جون
روح آزاد ہو مجبور تقاضا نہ رہے
ہے یہ تمنا کے مجھے کوئی تمنا نہ رہے۔
#جون
اب کی بار اس کا حدف میری انا تھی
سو صلح کا پرچم جلا دیا میں نے
#جون
اس نے ابھی کہا ہی تھا "گھر والے"
اور میں سمجھ گیا کہ"نہیں مانیں" گے
#اردوشاعرى
#اتباف_ابرک
#اردو_زبان
#جون ایلیا
End of content
No more pages to load